تیسری شادی ۔۔۔ بالآخر عمران خان نے دلہن پسند کرلی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)معروف آسٹرلوجسٹ سامعہ خان نے عمران خان کی تیسری شادی کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہاکہ انہوں نے تیسری دلہن پسندکرلی ہےاور2018میں شادی بھی کرلیں گے۔تفصیلات کے مطابق کافی عرصے سے زیرگردش رہنے والی کپتان کی تیسری شادی کی خبرکے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے سامعہ خان کاکہناتھاکہ میں عمران خان کی طلاق کے حوالے سےپیش گوئی کرکے پہلے ہی بدنام ہوچکی ہوں لیکن اب میں انہیں خوشخبری سناناچاہتی ہوں۔ان کاکہناتھاکہ تاروں کی چال کے مطابق خان صاحب 2018میں وزیراعظم اورشادی کی شیروانی ایک ساتھ پہنیں گے۔دوسری جانب آغابہشتی نے بھی کپتان کی تیسری شادی کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان وزارت عظمیٰ کامنصب سنبھالنے کے بعدشادی کریں گےc4f26d8827d5f5e1cb95f79a24d06ead

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s