خیبر ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے فاٹا سپر لیگ کا افتتاح کر دیا ہے۔ شاندار ٹورنامنٹ دس روز تک جاری رہے گا۔ افتتاحی تقریب میں سٹار کرکٹر عمران نذیر نے بھی خصوصی شرکت کی اور ایونٹ کے انعقاد کو سراہا ہے۔ فاٹا سپر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد خیبر ایجنسی میں ہوا۔ عوام کی بڑی تعداد تقریب میں شریک ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں نوجوان جمناسٹس

نے شاندار کرتب دکھا کر حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔ مشیر وزیر اعظم امیر مقام نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فاٹا کے عوام نے ثابت کر دیا کہ ان کے بارے میں منفی تاثر غلط ہے اور وہ کسی سے پیچھے نہیں۔ مایہ ناز کرکٹر عمران نذیر نے بھی تقریب میں خصوصی شرکت کی اور اس ٹورنامنٹ کے انعقاد کو سراہا۔ دس روز تک جاری رہنے والے اس ایونٹ میں چوبیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔‎photo210

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s