ویلنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ کے 268رنز کے جواب میں 9وکٹوں کے نقصان پر 349رنز بنا لیے اور 81رنز کی برتری حاصل کر لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم نے 268رنز بنا کر آوٹ ہو گئی جس میں ہنری نکولز 118رنز کے ساتھ سرفہرست رہے جبکہ راول 36رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے اور واٹلنگ 34رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے ۔ان کے علاوہ کوئی دوسرا کھلاڑی خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکا۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈی کاک 91رنز کے ساتھ پہلے نمبر ،ٹمبہ بوواما 89رنز کے ساتھ دوسرے ،فیلانڈر 36رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے ۔

Advertisements

One Comment Add yours

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s